ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ علمی نشست فارسی اور انگلش زبانوں میں قرآن كا ترجمہ كرنے والی محققہ"معصومہ يزدان پناہ" كی نگرانی میں " روسی اور جرمن زبانوں میں قرآنی ترجموں كا نقد اور جائزہ " كےعنوان سے منعقد كی جارہی ہے ۔
واضح رہے كہ مذكورہ نشست آج ۱۷ اپريل كو ايكنا اور علوم اور معارف قرآن كريم يونيورسٹی كے تعاون سے تربیت مدرس یونیورسٹی کی ہیومنٹیز فیکلٹی کے ریسرچ ڈائریکٹر اور ایجوکیشنل بورڈ کے رکن "محمد رضا محمدی" اور "آزاد" يونيورسٹی كے ایجوکیشنل بورڈ کے ممبر "سيد سعيد فيروز آبادی" كی موجودگی میں منعقدكی جا رہی ہے ۔
986793