بيروت كانفرنس؛ بحرين كی آل خليفہ حكومت كے پر تشدد اقدامات كی مذمت

IQNA

بيروت كانفرنس؛ بحرين كی آل خليفہ حكومت كے پر تشدد اقدامات كی مذمت

22:21 - April 21, 2012
خبر کا کوڈ: 2309401
بين الاقوامی گروپ: خود كو سزاؤں سے مستثنی سمجھنے والوں كے خلاف كام كرنے والی عالمی تنظيم كی چوتھی كانفرنس میں بحرينی عوام پر آل خليفہ كے ڈھائے جانے والے مظالم كی مذمت كی گئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "rtv.gov" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ خود كو سزاؤں سے مستثنی سمجھنے والوں كے خلاف برسر پيكار عالمی تنظيم كی چوتھی كانفرنس گذشتہ روز بيروت میں منعقد ہوئی۔ جس میں شام ، چين اور ايران كے نمائندوں كے علاوہ ديگر بين الاقوامی شخصيات نے شركت كی۔
اس كانفرنس كے شركاء نے بحرينی سيكورٹی فورسز كے مظالم كی مذمت كی اور عالمی برادری سے مطالبہ كيا ہے كہ آل خليفہ كی حكومت كے مظالم كو روكا جائے۔
989928
نظرات بینندگان
captcha