سوئٹزر لينڈ كی غير سركاری تنظيموں نے اسرائيلی وزير خارجہ كے دورے كی مخالفت كی

IQNA

سوئٹزر لينڈ كی غير سركاری تنظيموں نے اسرائيلی وزير خارجہ كے دورے كی مخالفت كی

23:33 - April 24, 2012
خبر کا کوڈ: 2312053
بين الاقوامی گروپ: غير سركاری تنظيموں كی يونين نے ايك كھلے خط كے ذريعے سوئٹزر لينڈ كی حكومت كو اسرائييب وزير خارجہ ليبر مين كے برن كے دورے كی مخالفت كا اعلان كيا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "CPI" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ فلسطين سوئٹزر لينڈ دوستی يونين كے صدر اور پارليمنٹ كے نمائندے ڈينيل فيشر نے گفتگو میں بتايا كہ ہم نے یہ مطالعہ اس لئے كيا ہے كيونكہ صیہونی حكومت بين الاقوامی حقوق كو پامال اور فلسطين كے حقوق كی طرف سے لاپرواہی كررہی ہے۔
انہوں نے مزيد كہا كہ فلسطين سوئٹزر لينڈ دوستی يونين نے دوسری غير سركاری تنظيموں كے ساتھ مل كر حكومت كو ايك خط لكھا ہے جس میں ليبر مين كے دورے كی مخالفت كے اسباب لكھے ہیں اسرائيلی وزير خارجہ بنيادی طور پر یہ وزير مقبوضہ مغربی كنارے میں واقع صیہونی بستيوں كا آباد كار ہے۔
ياد رہے كہ صیہونی وزير خارجہ ليبر مين آج سوئٹزر لينڈ كے دارالحكومت برن كے دورے پر آيا ہے۔
992646
نظرات بینندگان
captcha