ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق ۲۲اپريل كو "اعلی تعليم" سينٹر اور "صفا" اسلامی مركز كے صدر "محمدامين" نے لاہور میں ايرانی كلچرل سينٹر كے سربراہ "عباس فاموری" كے ساتھ ملاقات كی ہے ۔
"محمد امين" نے اس ملاقات كے دوران خيال ظاہر كيا ہے كہ تعليمی اور ثقافتی مراكز اسی طرح تعليمی نصاب میں مغربی افكار كی تٲثير اور نفوذ كے پيش نظر حوزے اور يونيورسٹٰيوں كے درميان باہمی قربت كے لیے اسلامی مركز صفا كی بنياد ركھی گئی ہے ۔
992776