ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) کی رپورٹ کے مطابق یہ كتاب عراق کے قرآنی محقق "شيخ شاكر الساعدی" کی قلم سے لکھی گئی ہے اور اس کا شمار قرآنی تحقیقات کے حوالے سے قرآنی مركز "حضرت رقیہ(ع)" كی جانب سے شائع ہونے والی پہلی كتاب میں ہوتا ہے ۔
واضح رہے كہ كتاب "قرآن و سنت كے كلامی مفاہيم كا خلاصہ" قرآنی مركز كی جانب سے شائع ہونے والی نویں قرآنی كتاب ہے .
قرآنی مركز "حضرت رقیہ﴿ع﴾" نے اعلان كيا ہے کہ اس کتاب کی اشاعت قرآن كريم كی خدمت اور قرآنی تحقيقات كی ترقی اور فروغ کے لیے جاری ادراے کی مسلسل کوششوں کا حصہ ہے ۔
994321