اديان اور مذاہب يونيورسٹی میں "عصر حاضركی عيسائيت كا جائزہ"

IQNA

21:18 - April 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2314578

اديان اور مذاہب يونيورسٹی میں "عصر حاضركی عيسائيت كا جائزہ"

فكر و نظر گروپ: اديان اور مذاہب يونيورسٹی میں ايك تعليمی اجلاس "عصر حاضر میں عيسائيت ، كیھتولك، قدامت پسند، پروٹسٹنٹ اور مشرق وسطی میں عيسائيت" كے موضوع پر منعقد ہوا۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق وٹكنر يونيورسٹی كے استا پروفيسر "البرٹوملونی" كی شركت سے ايك علمی اجلاس "سيكنڈ وٹيكن كونسل تاريخی اور مذہبی لحاظ سے" كے موضوع پر منعقد كی جائے گی۔
اسی طرح دوسرے اجلاس كا موضوع "عصر حاضر میں عيسائيت، كيتھولك، قدامت پسند، پروٹسٹنٹ اور مشرق وسطی میں عيسائيت" پر منعقد ہوگا۔
990541
نظرات بینندگان
captcha