ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "press tv" سے نقل كيا ہے كہ "توكل كارمن" نے تركی كے دارالحكومت انقرہ میں صحافيوں سے گفتگو میں كہا كہ ترك پارليمنٹ میں پردے كی ممنوعيت كو اب ختم ہوجانا چاہئے۔
اس يمنی نوبل انعام يافتہ نے كہا مسلمان خواتين جو اسلامی حجاب استعمال كرتی ہیں ان كا احترام ہونا چاہئے۔ انہوں نے كہا كہ ميرے خيال میں خواتين كو تمام سياسی اور سماجی معاملات میں آزادانہ شريك ہونا چاہئے اور ان كے لئے كوئی محدوديت نہیں ہونی چاہئے۔
997407