عالمی انجيلك الآئنس كی جانب سے قرآن كی دوبارہ بے حرمتی كی شديد مذمت

IQNA

عالمی انجيلك الآئنس كی جانب سے قرآن كی دوبارہ بے حرمتی كی شديد مذمت

23:56 - May 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2317336
بين الاقوامی گروپ : ٦۰ كروڑ مسلمان اراكين پر مشتمل عالمی انجيلك الآئنس (WEA) نے امريكی رياست فلوریڈا میں قرآن جلانے كی شديد مذمت كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Tribune»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس آلآئنس كے جنرل سيكرٹری "جوف ٹونيكلف" نے اعلان كيا ہے كہ مقدس كتابوں كو نذر آتش كرنا ايك غير غلط اور ناپسنديدہ اقدام ہونے كے علاوہ مسيحی اقدار كے منافی بھی ہے ۔
انہوں نے واضح كياہے كہ ہم دنيا بھر میں مسلمان رہنماؤں سے تقاضا كرتے ہیں كہ اس بات كی جانب توجہ ركھیں كہ یہ مذموم اقدام اس گستاخ پادری كا ذاتی اقدام ہے اور اس كا مسيحيوں اور ان كے اعتقاد كے ساتھ كسی قسم كا تعلق نہیں ہے ۔
998393
نظرات بینندگان
captcha