تہران میں بين الاقوامی كتابی نمائش سے ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی خصوصی رپورٹ كے مطابق ، "شام كے بحران میں اسرائيلی كردار كا جائزہ" كے عنوان سے اس نشست كا آغاز آج دن ۲ بجے اسلامی بيداری ہال میں كيا گيا ہے ۔
تہران يونيورسٹی كے شام سے تعلق ركھنے والے طالب علم "علی آل پاشا" نے نشست كے دوران حاضرين كے لیے شام كی حالیہ تبديليوں میں اسرائيلی كردار كے بار میں خطاب كيا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ تہران میں "چوتھائی صدی كا ثقافتی جہاد" كے شعاد سے جاری بين الاقوامی كتابی نمائش ١۲ مئی تك جاری رہے گی ۔
1002339