ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كی اختتامی تقريب حضرت عباس ﴿ع﴾ كی مادر گرامی حضرت ام البنين ﴿س﴾ كی ولادت كے دن منعقد ہوئے اس تقريب میں ملك كی ممتاز مذہبی علمی شخصيات نے شركت كی۔ ان مقابلوں میں عراق اور مختلف اسلامی ممالك كے 133 شعراء نے شركت كی۔ اس تقريب میں پہلی تين پوزيشن لينے والے قصيدوں كو پيش كيا گيا۔ پہلے نمبر پر بحرين كی محترمہ ايمان عبدالنبی ابراہيم دعيل نے، دوسرے نمبر پر نجف كے احمد العلياوی اور تيسرے نمبر پر امير كاظم علی العلی سعودی عرب تھے۔ ان میں تقريب تقسيم انعامات بھی منعقد ہوئی ۔
1001830