بين الاقوامی كتابی نمائش سے ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی خصوصی رپورٹ كے مطابق ، آج مقامی وقت كے مطابق دن ۲ بجے اسلامی بيداری ہال میں تربيت مدرس يونيورسٹی كے استاد "داكٹر مجتھد زادہ" اور بحرين میں يونيورسٹی كے استاد "راشد الراشد" كی موجودگی میں "بحرين میں اسلامی بيداری" كے عنوان سے نشست كا اہتمام كيا جارہاہے۔
اسی طرح شام ۴:30 پر بحرين كی سياسی شخصيات كی موجودگی میں بحرين كی انقلابی خواتين كے ساتھ اظہار يكجہتی كے لیے مختلف پروگراموں كا انعقاد كيا جائے گا۔
واضح رہے كہ ٦:30پر بحرين میں جاری بحران كے بارے میں صحافيوں كے سوالوں كے جوابات دينے كے لیے بحرين كی سرگرم سياسی شخصيات كی پريس كانفرنس منعقد کی جائے گی ۔
1003972