ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ اجلاس صیہونی جيلوں میں قيد 3500 فلسطينی قيديوں سے اظہار يكجہتی كيلئے منعقد ہوا جس میں ايرانی پارليمنٹ كے سپيكر علی لاريجانی ، پارليمنٹ كے نمائندے، اسلامی ممالك كے سفير اور مزاحمتی تحريكوں كے نمائندوں نے شركت كی ۔
اسی طرح دوسرا اجلاس چھ بج كر تيس منٹ پر شروع ہوگا جس كا عنوان اسلامی بيداری اور اسلامی مزاحمتی تحريك لبنان ہے یہ بھی اسلامی بيداری ہال میں منعقد ہوگا۔ ياد رہے كہ 25 ویں بين الاقوامی كتاب نمائش 2 مئی كو تہران میں شروع ہوئی اور 12 مئی تك جاری رہے گی۔
1003249