ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں قومی اسمبلی اور پاسےب اسيبل كے نمائندوں كے علاوہ ثقافتی، مذہبی اور سياسی شعبوں سے تعلق ركھنے والی ممتاز خواتين شخصيات بھی شركت كریں گے اور مختلف اديان و مذاہب كے نمائندے بھی شريك ہوں گے۔
اس سيمينار میں شركت كرنے والی خواتين میں سے سابقہ وزير تعليم و تربيت عفيفہ ممدوت اور جماعت اسلامی كی خواتين ونگ كی سيكرٹری جنرل سمعیہ راحيل قاضی شامل ہیں۔
1006347