قازقستان ؛ آستانہ میں اسلامی ممالك كے وزرائے ماحوليات كا پانچواں اجلاس

IQNA

23:22 - May 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2325931

قازقستان ؛ آستانہ میں اسلامی ممالك كے وزرائے ماحوليات كا پانچواں اجلاس

بين الاقوامی گروپ: قازقستان كے دارالحكومت آستانہ میں 17 مئی سے اسلامی ممالك كے وزرائے ماحوليات كا پانچواں اجلاس شروع ہورہا ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "Arab News" سے نقل كيا ہے یہ اجلاس اسلامی ثقافت تعليم اور سائنس كی تنظيم "ISESCO" كی كوششوں اور سعودی عرب كی ماحوليات كی حفاظت كی تنظيم اسلامی تعاون كے سيكرٹریٹ اور حكومت قازقستان كے تعاون سے منعقد ہوگا۔
اس اجلاس میں اسلامی تعاون تنظيم كے 57 ركن ممالك كے وزرائے ماحوليات كے علاوہ ماحوليات كی علاقائی اور بين الاقوامی تنظيموں كے وفود شركت كریں گے۔ اس اجلاس كی بنياد چوتھے اجلاس میں طے شدہ مخصوص حكمت عملی ہے جو اكتوبر 2010ء كے اجلاس میں پيش كی گئی تھی۔ اس بيانیہ كے مطابق اس ممالك میں ماحوليات كے بارے میں مستحكم فروغ كی منصوبہ بندی كی جائے گی۔
1007338
نظرات بینندگان
captcha