ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن " كی رپورٹ كے مطابق ، دنيا بھر كے ١۵ دانشوروں ، زاگرب كی مجلس جامعہ اسلامی اور ابن سينا علمی تحقيقاتی سينٹر كی شركت كے ہمراہ سارايوو میں منعقدہ اس كانفرنس كے دوران ايرانی انقلاب كی سپريم كونسل كے شعبہ ثقافت كے ركن "رحيم پور ازغدی" نے مہمان خصوصی كے طور پر يورپ میں جوانوں كی تربيت میں اسلام كا كردار كے موضوع پر خطاب اور ابن سينا علمی تحقيقاتی سينٹر كے انچارج "برزنونی" نے "اسلامی ثقافت میں تساہل اور رواداری پر ايك نظر" كے عنوان سے مقالہ پيش كيا ہے ۔
مذكورہ كانفرنس كے اختتامیہ بيان میں ذكر كيا گيا ہے كہ اسلام اور مسلمان يورپ كی روحانيت ، جغرافيا اور تہذيب كے لازمی جز ہیں ۔
1008934