ہندوستان ؛ اسلامی علوم كی تعليم كی اہميت كا جائزہ

IQNA

ہندوستان ؛ اسلامی علوم كی تعليم كی اہميت كا جائزہ

23:19 - May 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2328125
علم و فكر گروپ : ١۳ مئی كو ہندوستان كی رياست گجرات میں امامیہ تعليمی سينٹر كی جانب سے كانفرنس كے دوران اسلامی علوم كی تعليم كی اہميت كا جائزہ ليا جائے گا۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كے شعبہ " جنوب مغربی ايشيا " كی رپورٹ كے مطابق ، ہندوستانی رياست گجرات میں امامیہ تعلمیی سینٹر كی كوششوں سے منعقدہ اكتيسویں اسلامی تعليم كانفرنس كے دوران مذہبی علما ، مفكرين اور سياسی رہنما كے توسط سے اسلامی علوم كی تعليم كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے ۔
كانفرنس كا آغاز تلاوت كلام سے ہوا اس كے بعد ملك كے معروف عالم دين حجت الاسلام و المسلمين "قائم مہدی" نے اسلامی علوم جو دين اور دينا سے تعلق ركھتے ہیں ،كی اہميت پر تفصيلا خطاب كيا اور كہا ہے كہ انسان علم كے حصول كے بغير دنيا اور آخرت دونوں میں كامياب نہیں ہو سكتا ۔
1007407
نظرات بینندگان
captcha