پاكستان میں اسلامی مالياتی كانفرنس اور نمائش كا انعقاد

IQNA

14:02 - May 20, 2012
خبر کا کوڈ: 2329915

پاكستان میں اسلامی مالياتی كانفرنس اور نمائش كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے تجارتی شہر كراچی میں گذشتہ روز 18 مئی كو اسلامی مالياتی صنعت كی نمائش اور كانفرنس منعقد كی گئی۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "BRecorder" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے مقررين نے اس كانفرنس میں تاكيد كی كہ دنيا اور مخصوصا پاكستان میں اسلامك بينكنگ كی صنعت نے گذشتہ سال كافی ترقی كی ہے۔ اس كانفرنس كی افتتاحی تقريب سے كراچی چيمبر آف كامرس كے صدر محمد يونس بشير نے اعلان كيا۔ اسلامك بينكنگ كی صنعت نے 2011ء كی پہلی ششماہی میں 5/17 فيصد اضافہ ہوا۔ انہوں نے كہا حكومت پاكستان كو بھی ملائيشياء، سوڈان اور برونائی كی حكومتوں كی طرح اسلامی بينك كے قوانين كو منظم كرے۔
اس كانفرنس میں اسلامی مالياتی آرگنائزيشن كے ماہرين نے شركت كی جنہوں نے اسلامی مالياتی صنعت كے مختلف پہلووں كا جائزہ ليا۔
1011317
نظرات بینندگان
captcha