مصر كے صدارتی انتخابات میں اخوان المسلموں كے جيتنے كی پيشنگوئی

IQNA

مصر كے صدارتی انتخابات میں اخوان المسلموں كے جيتنے كی پيشنگوئی

18:26 - May 23, 2012
خبر کا کوڈ: 2332778
بين الاقوامی گروپ: آج ۲۳ مئی كو انٹرنیٹ سروے كے مطابق مصر كے صدارتی انتخابات میں اخوان المسلموں كے نامز اميدوار محمد مرسی كے جيتنے كے زيادہ امكانات ہیں ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے العالم نیٹ ورك سے نقل كياہے حالانكہ مصر كے صدارتی انتخابات كے بارے میں سروے رپورٹس اسلام پسند اميدواروں كے جيتنے كی حكايت كرہی ہیں البتہ بعض جعلی سروے رپورٹس حاص مقصد كے لیے منتشر كی جارہی ہیں
رپورت كے مطابق الاہرام سنٹر كی طرف سے ہونے والی سروے رپورٹ كے مطابق خاموش ووٹوں كی ۳۰ فيصد تعداد محمد مرسی كی طرف جارہی ہے ۔اس لیے صدارتی انتخابات میں اخوان المسلموں كے محمد مرسی كے جيتنے كے زيادہ امكانات ہیں ۔
1015088
نظرات بینندگان
captcha