ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ شعبہ اسلامی جمہوریہ ايران اور سری لنكا كے درميان تعلقات كے استحكام كيلئے اور ايرانی كلچرل سنٹر كی كوشش كے ساتھ قومی لائبريری كولمبو كا افتتاح ہورہا ہے۔
واضح رہے كہ اس افتتاحی تقريب میں سری لنكا كے وزير تعليم "بانڈولا" ، ايرانی سفير حسنی پور اور اسی طرح ايرانی كلچرل سنٹر كے مشاورمہدی قلی ركنی اور سری لنكا كی ثقافتی شخصيات بھی شركت كریں گی۔
1015292