يونيورسٹيز فیڈريشن فاراسلامك ورلڈ كی ايگزيكٹو كونسل كے سترہویں اجلاس كا آغاز

IQNA

22:05 - May 26, 2012
خبر کا کوڈ: 2334543

يونيورسٹيز فیڈريشن فاراسلامك ورلڈ كی ايگزيكٹو كونسل كے سترہویں اجلاس كا آغاز

بين الاقوامی گروپ : يونيورسٹيز فیڈريشن كی ايگزيكٹو كونسل كا ۱۷واں اجلاس ۲۶ مئی كو سعودی عرب كے دارالحكومت رياض كی نايف يونيورسٹی میں منعقد ہوگا ۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿ISESCO﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے افتتاحی اجلاس سے يونيورسٹيز فیڈريشن اور ائيسسكو كے سيكرٹری جنرل عبدالعزيز عثمان التويجيری خطاب كریں گے اس كے علاوہ عالم اسلام كی يونيورسٹيزكے چانسلرز اور وائس چانسلرز يونيورسٹيز كے مختلف مسائل پر گفتگو كریں گے ۔
اس اجلاس كے دوران يونيورسٹيز فیڈزيشن فاراسلامك ورلڈ كا ايوارڈ المنصورہ يونيورسٹی مصر اور امارات ہونيورسٹی كے اساتيد كو ديا جائے گا ۔ ايگزيكٹو كونسل كی گزشتہ سال اور اس سال كی سرگرميوں كی رپورٹ اور فیڈريشن كی مالی صورت حال كا جائزہ ليا جائے گا۔ ياد رہے اس فیڈريشن میں عالم اسلام كی ۲۷۳ يونيورسٹيز ركن ہیں ۔
1016538
نظرات بینندگان
captcha