عراق میں " بحرين؛ طاقت اور استحكام كی علامت " فيسٹيول كا افتتاح

IQNA

عراق میں " بحرين؛ طاقت اور استحكام كی علامت " فيسٹيول كا افتتاح

20:55 - May 28, 2012
خبر کا کوڈ: 2336354
بين الاقوامی گروپ: عراق كے مقدس شہر كربلا مين ۲۶ مئی كو " بحرين؛ طاقت اور استحكام كی علامت " فيسٹيول كا افتتاح ہوا اور آج ۲۸ مئی كو اختتام پذير ہوگا ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ سے الكرارڈولپمنٹ سنٹر كے ڈايريكٹر محمد رسول نے گفتگو كرتے ہوئے اعلان كيا : " بحرين طاقت اور استحكام كی علامت '' فيسٹيول الكرار سنٹر كے تعاون سے منعقد ہورہا ہے ۔انہوں نے مذيد كہا اس وقت بين الحرمين یہ فيسٹيول جاری ہے اسی كی افتتاحی تقريب میں عراق كی سياسی ۔ مذہبی اور ثقافتی شخصيات نے شركت كی ہے۔
محمد رسول نے كہا اس فيسٹيول میں بحرين كے مسئلہ پر مراجع تقليد كے فتوؤں اور بحرين كی مظلوم عوام پر ہونے والے ظلم كی تصويری نمائش منعقد كی گئی ہے
انہوں نے كہا اس فيسٹيول كا مقصد بحرين كی مظلوم عوام كی حمايت اورعرب ليگ وصيت كرنا ہے تاكہ وہ بحرينی عوام پر توجہ دے
1018429

نظرات بینندگان
captcha