ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے ملائشياء كی نيوز ايجنسی "bernama" سے نقل كيا ہے كہ شعبہ قرآن كريم كی اشاعت كے سربراہ ہروسنی زكريا نے كہا ہمارا وظيفہ ہے كہ قرآن كريم كے بعض نسخوں كو غلط اشاعت سے روكا جائے، كيونكہ ممكن ہے كہ اس كے ذريعہ اس آسمانی كتاب اور عبارت كو نقصان پہنچے۔
انہوں نے تقاضا كيا كہ قرآن كريم میں اگر كسی قسم كی كوئی غلطی ديكھی جائے تو فورا قرآن كريم كی اشاعت كے ادارہ میں اطلاع دی جائے۔تاكہ ان كے ذريعہ غلط اشاعت شدہ قرآن كريم كی اصلاح اور دوبارہ اشاعت كے بعد بازار میں بھيجا جائے۔
1019027