ملائشياء میں 46 قرآن كريم كی اشاعت كے لائسنسوں كا اجراء

IQNA

ملائشياء میں 46 قرآن كريم كی اشاعت كے لائسنسوں كا اجراء

22:17 - May 29, 2012
خبر کا کوڈ: 2337271
بين الاقوامی گروپ: وزارت داخلہ نے قرآنی نصوص كی حفاظت كيلئے اور ان كی اشاعت كيلئے ، 46 قرآن كريم كی اشاعت كے لائسنسوں كا اجراء كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے ملائشياء كی نيوز ايجنسی "bernama" سے نقل كيا ہے كہ شعبہ قرآن كريم كی اشاعت كے سربراہ ہروسنی زكريا نے كہا ہمارا وظيفہ ہے كہ قرآن كريم كے بعض نسخوں كو غلط اشاعت سے روكا جائے، كيونكہ ممكن ہے كہ اس كے ذريعہ اس آسمانی كتاب اور عبارت كو نقصان پہنچے۔
انہوں نے تقاضا كيا كہ قرآن كريم میں اگر كسی قسم كی كوئی غلطی ديكھی جائے تو فورا قرآن كريم كی اشاعت كے ادارہ میں اطلاع دی جائے۔تاكہ ان كے ذريعہ غلط اشاعت شدہ قرآن كريم كی اصلاح اور دوبارہ اشاعت كے بعد بازار میں بھيجا جائے۔
1019027
نظرات بینندگان
captcha