جارجيا میں ''امام خمينی ﴿رہ﴾'' كے عنوان سے مشاعرے كی تقريب كا انعقاد

IQNA

جارجيا میں ''امام خمينی ﴿رہ﴾'' كے عنوان سے مشاعرے كی تقريب كا انعقاد

20:59 - June 02, 2012
خبر کا کوڈ: 2339499
ادب وآرٹ گروپ: جارجيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے زيراہتمام امام خمينی ﴿رہ﴾ كی برسی كے موقعہ پر ايك مشاعرہ منعقد كيا جارہا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب ايرانی كلچرل سنٹر كے تعاون سے منعقد ہو گی، جس میں فارسی ادب وثقافت سے دلچسپی ركھنے والے ايرانی ماہرين ، ادباء، اساتيد، طلباء، اور شاعر حضرات شركت كریں گے ۔
اس تقريب میں امام خمينی﴿رہ﴾ كے اشعار پر مشتعمل دو كتابیں جو جاريين زبان میں ترجمہ شدہ ہیں پيش كی جائیں گی ۔
1021873
نظرات بینندگان
captcha