مصر كے انقلابی عوام آج التحريراسکوائر پر مظاہرہ كریں گے۔

IQNA

مصر كے انقلابی عوام آج التحريراسکوائر پر مظاہرہ كریں گے۔

22:07 - June 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2340674
بين الاقوامی گروپ: مصری جوانوں كا آلائنس آج حسنی مبارك كے بارے میں عدالتی حكم كے خلاف التحرير اسكوائر پر بہت بڑا مظاہرہ كرے گا، جس میں تمام سياسی اور مذہبی تنظيموں كو شركت كی دعوت دی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿aps.ad﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے مصری جوانوں كے الائنس نے اپنی اس دعوت میں اعلان كيا ہے ۔ ہر وہ مصری جس نے اس انقلاب كے دوران ايك بھی شخص شہيد ہوتے يا زخمی ہوتے ہوئے ديكھا ہے ۔ اس كی ذمہ داری ہے كہ آج كے مظاہرے میں شركت كرے ۔
انہون نے كہا: اس مظاہرے كا مقصد سابقہ حكمرانوں خصوصا حسنی مبارك كے خلاف عدالت كا اجراء ہے ۔اس مظاہرے میں شركت كے لیے مختلف سياسی اور مذہبی تنظيموں نے آمادگی ظاہر كی ہے ۔
۱۰۲۳۰۷۶

نظرات بینندگان
captcha