باكو اسلامی ممالك كے كھيلوں كی ميزبانی كے لیے تيار

IQNA

باكو اسلامی ممالك كے كھيلوں كی ميزبانی كے لیے تيار

22:15 - June 05, 2012
خبر کا کوڈ: 2340679
بين الاقوامی گروپ: جمہوریہ آذربائيجان كی حكومت نے چوتھے اسلامی ممالك يكجہتی كھيلوں كی ميزبانی كی درخواست كی ہے ۔
ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿APA﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ جمہوری آذربائيجان كے صدر الھام علی اف نے ۲۰۱۷ میں اسلامی يكجہتی كھيلوں كی ميزبانی كے لیے ايك خصوصی كمیٹی تشكيل دے دی ہے ۔
حكم كے مطابق: كمیٹی كے چئيرمين اور اراكين وزراء ،باكو كے ميئر قومی اولمپك كمیٹی كے نائب صدر اور ملك كے ممتاز كھيلاريوں پر مشتمل ہوگی ۔ یہ كمیٹی چوتھی اسلامی يكجہتی كھيلون كی ميزبانی حاصل كرنے كے لیے مشكلات كو حل كریں تاكہ باكو ۲۰۱۷ میں اسلامی يكجہتی كھيلوں كی ميزبانی حاصل كرسكے ۔
۱۰۲۳۱۴۶
نظرات بینندگان
captcha