تركی زبان میں دستاويز فلم "روح اللہ" كی رونمائی

IQNA

تركی زبان میں دستاويز فلم "روح اللہ" كی رونمائی

20:54 - June 07, 2012
خبر کا کوڈ: 2341754
ادب و آرٹ گروپ: تركی كے شہر استنبول میں امام خمينی(رہ) كی 23 ویں برسی كی مناسبت سے تركی زبان میں ڈاكومنٹری فلم "روح اللہ" كی رونمائی ہوئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ تقريب امام خمينی(رہ) كی برسی كے موقع پر منعقد ہوئی۔ استنبول میں ايرانی كلچرل سنٹر سے وابستہ شعبانی نے تركی زبان میں اس دستاويزی فلم كے ترجمہ اور تقسيم كا مقصد بيان كرتے ہوئے كہا اس دستاويزی فلم میں امام خمينی(رہ) كی زندگی كے مختلف پہلوؤں سے آشنا كرايا گيا ہے۔
اس دستاويز فلم كا پروڈيوسر لبنانی آرٹس محمد دبوغ ہے۔ واضح رہے كہ یہ فلم چھ سیڈيز پر مشتمل ہے۔
1024389
نظرات بینندگان
captcha