كتاب "محمد تاريخ كے آئينے میں" كی اردو زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب "محمد تاريخ كے آئينے میں" كی اردو زبان میں اشاعت

23:08 - June 09, 2012
خبر کا کوڈ: 2343026
ثقافت و ہنر گروپ : كتاب "محمد تاريخ كے آئينے میں" Muhmmad Life And Time آٹھ جون كو پاكستان میں بزبان اردو شايع كر دی گئی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے شعبہ غرب و جنوب غرب ايشيا كی رپورٹ كے مطابق نامور پاكستانی مورخ اور محقق سيد معين الحق نے یہ كتاب انگريزی زبان میں سيرت پيغمبر اكرم | كے بارے محققانہ انداز میں تحرير كی ہے ۔
اس كتاب میں ۳۱ فصلیں ہیں اور یہ سيرت رسول اكرم | كے حوالے سے انگريزی زبان كی انتہائی اہم كتاب شمار ہوتی ہے ۔
اس رپورٹ كے مطابق پاكستانی محقق رفيع الدين زبيری نے كتاب كی اہميت كے پيش نظر اس كا اردو ترجمہ انجام ديا ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ كراچی يونيورسٹی كے اردو كالج كے انچارج سيد معين الحق ۱۹۹۷ء میں انتقال فرما گئے تھے اور یہ كتاب ان كی آخری يادگار تصنيف ہے ۔
1025956
نظرات بینندگان
captcha