ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے ملائشياء كی خبررساں ايجنسی "bernama" سے نقل كيا ہے كہ اس كانفرنس میں مختلف ممالك سے 1500 شخصيات شركت كریں گی۔ اور اس كانفرنس میں مختلف ممالك كے وزراء اور اہم سركاری شخصيات بھی شركت كریں گے۔ ياد رہے كہ اس سلسلہ كا ساتواں اجلاس گذشتہ سال مئی میں قزاقستان كے دارالحكومت آستانہ میں منعقد ہوا تھا۔
1026027