ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں علماء اور مذہبی اسكالرز كے علاوہ سينكڑوں شہريوں نے بھی شركت كی۔ اس سيمينار سے حجة الاسلام امين شہيدی ، خالق جعفری ، سيد تنويرالحسن رضوی ، سخاوت علی قمی اور سيد مبارك علی موسوی نے اہل بيت كی تعليمات اور قرآنی موضوعات پر خطاب كيا۔
ان مذہبی ماہرين نے كہا : قرآں و اہل بيت جدا نہیں ہوں گے وہ لوگ جو ان دونوں میں سے ايك كا دامن پكڑتے ہیں وہ احكام الٰہی كے اجراء میں كامياب نہیں ہوں گے كيونكہ یہ دونوں قيامت تك ايك دوسرے سے جدا نہیں ہوں گے۔
1026390