ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "OIC" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے، احسان اوغلو نے گذشتہ روز ايك پريس كانفرنس میں فرانسيسی صدر فرانسو اولانڈ كے موقف نے تعريف كرتے ہوئے كہا فلسطين كی آزاد رياست ہی مسئلہ كا حل ہے۔
اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے كہا فرانسيسی حكومت اور عوام ہميشہ فلسطين میں امن اور سلامتی كے حامی رہے ہیں اور فرانسيسی حكومت یہودی آباد كاری كے مسئلے میں واضح موقف ركھتی ہے۔ انہوں نے كہا ہمیں اميد ہے كہ فرانسيسی حكومت يورپی يونين كے ساتھ مل كر مشرقی وسطی میں قيام امن كيلئے كردار ادا كرے گی۔
1026326