پاكستان میں " بين الاقوامی وحدت اور تقريب مذاہب اسلامی " كانفرنس

IQNA

پاكستان میں " بين الاقوامی وحدت اور تقريب مذاہب اسلامی " كانفرنس

19:23 - June 10, 2012
خبر کا کوڈ: 2343762
بين الاقوامی گروپ: پاكستان كے شہر لاہور میں 11 جون كو" بين الاقوامی وحدت ، تقريب مذاہب اسلامی اور بيداری اسلامی" كانفرنس منعقد ہوگی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ كانفرنس تين روزہ ہے اس میں عالمی تقريب مذاہب اسلامی اسمبلی كے سيكرٹری جنرل آيت اللہ تسخيری اور پاكستان كے ممتاز علماء كرام او راسكالرز شركت كریں گے یہ كانفرنس لاہور كے علاوہ اسلام آباد میں بھی منعقد كی جائے گی۔
رپورٹ كے مطابق جمہوریہ اسلامی ايران سے آيت اللہ سخيری ايك وفد كے ساتھ اس بين الاقوامی كانفرنس میں شركت كریں گے۔
1026525
نظرات بینندگان
captcha