ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "webmanagercenter" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے یہ كانفرنس صفاقس كے منيجمنٹ اينڈ ايكنامك كالج اور اسلامی ترقياتی بينك سے وابستہ ادارے اسلامك ريسرچ انسٹی ٹيوٹ كے تعاون سے منعقد ہوگی.
ايك سو سے زيادہ معاشی ماہرين كے علاوہ عربی اسلامی ممالك كی مختلف اسلامی معاشی تنظيموں كے چئير مين اور نمائندے شركت كریں گے، اس كانفرنس كے موضوعات سسٹم كے مسائل اسلامی معيشتی سماجی انصاف اور اسلامك ۔۔۔۔وغيرہ ہوں گے۔
1028100