ہندوستان؛ بمبئی میں "امام خمينی (رہ)كے افكار كے عالمی سطح پر اثرات" كے موضوع پر كانفرنس

IQNA

ہندوستان؛ بمبئی میں "امام خمينی (رہ)كے افكار كے عالمی سطح پر اثرات" كے موضوع پر كانفرنس

20:12 - June 12, 2012
خبر کا کوڈ: 2345483
فن و ثقافت گروپ: امام خمينی كی 23 ویں برسی كے حوالے سے بمبئی (ہندوستان) میں "امام خمينی كے افكار كے عاليو سطح پر اثرات" كانفرنس منعقد ہوئی۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق بمبئی میں امام خمينی كی 23 ویں برسی كے حوالے سے ايك كانفرنس منعقد ہوئی۔ اس كانفرنس میں خانہ فرہنگ بمبئی كے مسئول مہدی حسن خان نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ امام خمينی نے ايران میں اسلامی انقلاب برپا كركے پوری دنيا میں اسلام كا نام روشن كرديا۔
انہوں نے كہا انقلاب اسلامی كی كاميابی كے بعد پوری دنيا میں لوگ اسلام كی طرف متوجہ ہوئے اور اس طرح امام خمينی كے افكار كو عالمی سطح پر پذيرائی ملی۔ واضح رہے كہ اس كانفرنس میں جمعيت علمائے اسلام ہند كے جنرل سيكرٹری رفيع الدين ناصر اور دوسری شخصيات نے امام خمينی كے افكار كے حوالے سے اپنے خيالات كا اظہار كيا۔
1026898
نظرات بینندگان
captcha