ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق گذشتہ روز 11 جون كو تہران میں پہلے عالمی بيداری ايوارڈ كی اختتامی تقريب منعقد ہوئی۔ اس تقريب كی صدارت ايرانی وزير ثقافت حسينی نے كی۔ اور ان كے علاوہ تقريب میں ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے وزير خرمشاد اور عالمی بيداری ايوارڈ كے ڈائريكٹر عسكری نے بھی شركت كی۔
اس تقريب میں بيداری ايوارڈ بننے والے 17 افراد كے نام كا اعلان كيا گيا۔ ياد رہے كہ عالمی بيداری ايوارڈ مختلف شعبوں میں ديا گيا، جس میں تصوير كارٹون، اور پوسٹرز شامل ہیں۔ ياد رہے كہ ہر شعبہ میں منتخب افراد كو چھ چھ ايوارڈ دئیے جائیں گے۔
1027196