" يورپیں سينما میں اسلام اور مسلمانوں كی تصوير" نامی كتاب كی اشاعت

IQNA

21:28 - June 13, 2012
خبر کا کوڈ: 2346333

" يورپیں سينما میں اسلام اور مسلمانوں كی تصوير" نامی كتاب كی اشاعت

بين الاقوامی گروپ: اسلامی تعاون تنظيم سے وايستہ تقافتی، علمی اور تعليمی تنظيم ''ISESCO'' كے تعاون سے " يورپين سينما میں اسلام اور مسلمانوں كی تصوير" نامی كتاب كو شائع كرديا ہے۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ائسسكو نیٹ ورك سے نقل كيا ہے اس كتاب كی مصنف امينہ سوسی علوی ہیں اور یہ عربی زبان میں اور 79 صفحات پر مشتمل ہے۔ یہ ايك تحقيقاتی كتاب ہے اس میں يورپ میں اسلام فوبيا اور نظريا تی اقدار كے بارے میں گفتگو كی ہے۔ اس كے علاوہ اسلام كے بارے میں غلط تصورات كی حقيقيت كو بيان كيا گيا ہےاور مغربی میڈيا كا اسلام فوبيا كے بارے میں كردار پر گفتگو كی ہے ۔ 1029034
نظرات بینندگان
captcha