ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق جمہوری اسلامی ايران كے كلچرل سينٹر كی كوششوں سے " جديد اسلامی ايرانی تہذيب" كے عنوان سے كتاب شائع ہوئی ہے۔ اس میں انقلاب اسلامی كی كاميابی سے لے كر آج تك ہونے والی كاميابيوں كا تذكرہ ہے۔ یہ كتاب صربیہ كی يونيورسٹيز اور تعليمی اداروں میں تقسيم كی جائے گی۔ 1029459