افغانستان میں كتاب ''اخلاق درسيرہ امام خمينی'' كی اشاعت

IQNA

افغانستان میں كتاب ''اخلاق درسيرہ امام خمينی'' كی اشاعت

22:11 - June 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2346776
ادب و آرٹ گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل كے تعليمی ثقافتی كمپليكس رسالت كے تعاون سے كتاب '' اخلاق درسيرہ امام خمينی'' شائع كی ہے یہ كتاب 230صفحات پر مشتمل ہے اور اس كی سركوليش 5000 نسخے ہے۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كی فہرست میں مقد مے كے علاوہ مختلف عناوين جيسے امانت داری ،انتقاد ،تفكر ،شكر ، سچائی وغيرہ ذيلی مطالب بھی موجود ہیں۔ اس كتاب كے مطالب سيرت نبوی''ص'' ،ائمہ اطہار''ع'' كے اقوال اور امام خمينی''رح'' كی تحريروں كو مدنظر ركھ كر مرتب كئے گے ہیں۔ 1029045
نظرات بینندگان
captcha