" ڈھاكہ عالم اسلام كا 2012 میں ثقافتی دارالحكومت" كی تقريبات كا انعقاد

IQNA

22:19 - June 14, 2012
خبر کا کوڈ: 2346779

" ڈھاكہ عالم اسلام كا 2012 میں ثقافتی دارالحكومت" كی تقريبات كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: بنگلاديش كے دارالحكومت ڈھاكہ میں 14 جولائی كو رسمی طور پر ڈھاكہ عالم اسلام كا 2012 میں ثقافتی دارالحكومت كی تقريبات شروع ہوں گی۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ''ISESCO'' ںیٹ ورك سے نقل كيا ہے۔ بنگلاديش كی وزارت ثقافت كے حكام 14 جون كو آئسكو كے حكام سے ملاقات كریں گے جس میں ان تقاريب كو منعقد كرنے كے لئے بات چيت كی جائےگی ۔ يادرہے اسلامی ممالك كے وزرائے ثقافت كے چوتھے اجلاس میں عالم اسلام كے ثقافتی دارالحكومت كے پروگرام كی منصوبہ بندی كی گئی یہ اجلاس 2004 الجزاير میں منعقد ہوا تھا۔اس كے تحت ہرسال ايشيا، افريقااور عرب اسلامی ممالك كےتين شہروں كو سال كا ثقافتی دارالحكومت منتخب كيا جائے گا اور اس سال شہر میں اسلامی تقريبات منعقد ہوں گی۔ ذرائع كا كہنا ہے 2012 میں عالم اسلام كے تين شہر،عراق میں نجف، بنگلاديش میں ڈھاكہ اور نائيجر كے شہر نيامی كوسال كا ثقافتی دارالحكومت قرارديا گيا ہے۔ 1029090
نظرات بینندگان
captcha