بين الاقوامی گروپ : اسلامی بيداری كہ جو شمالی افريقہ سے شروع ہوئی اور مصر و تيونس كے بعد ليبيا پہنچی ، نے لوگوں كو ايك نكاتی ايجنڈے يعنی قذافی كی نابودی پر تو متحد كيا ليكن اس وقت ڈكٹیٹر كی حكومت ختم ہونے كے بعد عبوری كونسل كو ملك میں قائم متعدد خود مختار حكومتوں سے پریشانی كا سامنا ہے ۔