فرانسيسی مسلمان رائٹر اور فلسفہ دان "راجر گارڈی" انتقال كرگئے

IQNA

18:51 - June 15, 2012
خبر کا کوڈ: 2347118

فرانسيسی مسلمان رائٹر اور فلسفہ دان "راجر گارڈی" انتقال كرگئے

بين الاقوامی گروپ: فرانسيسی مسلمان رائٹر اور فلسفی راجر گارڈی 13 جون كو اپنے گھر فرانس میں انتقال كرگئے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "egaliteetreconciliation" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ راجر گارڈی فرانس میں يونيورسٹی كے پروفيسر، فلسفہ دان اور رائٹر اپنے گھر فرانس میں بدھ 13 جون كو 99 سال كی عمر میں وفات پاگئے۔
واضح رہے كہ فرانس كی میڈيا ضروری اور غير ضروری نيوز كو بہت جلد منظر عام پر لے آتے ہیں، اپنے یہودی چہرہ كو آشكار كرنے كيلئے، معروف شخصيت كی رحلت كی كوئی خبر شائع نہیں كی، صرف چند اسلامی میڈيا نے گارڈی كی رحلت كی خبر كو شائع كيا ہے۔
ياد رہے كہ گارڈی 1913ء میں مارس شہر میں پيدا ہوا اور 1963ء میں فلسفہ میں ڈاكٹریٹ كيا۔ شروع میں كميونيزم كا سخت حامی تھا۔ جبكہ سال 1982ء میں اسلام قبول كيا اور اپنا نام رجاء انتخاب كيا۔
1030239
نظرات بینندگان
captcha