بين الاقوامی گروپ : مراكش كی وزارت خارجہ نے ویٹيكن كی جانب سے مشرقی غزہ میں گرجا گھروں پر اسرائيلی حاكميت قبول كرنے كے لیے صیہونی حكومت كے ساتھ معاہدے كے فيصلے پر تشويش ظاہر كرتے ہوئے زور ديا ہے كہ یہ معاہدہ قدس پر اسرائيلی قبضے كو قانونی حيثيت دينے كے مترادف ہے ۔