اوٹاوا میں روز مبعث پيغمبر اكرم(ص) كی مناسبت سے تقريب

IQNA

اوٹاوا میں روز مبعث پيغمبر اكرم(ص) كی مناسبت سے تقريب

6:33 - June 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2348130
فن و ثقافت گروپ: كينیڈا میں اسلامك كلچرل سنٹر ايران نے اتوار 17 جون كو روز مبعث كی مناسبت سے ايك تقريب كا اہتمام كيا ہے۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق، سورہ مباركہ انشقاق میں پيغمبر اكرم(ص) كے حالات زندگی كے موضوع پر تقرير كے علاوہ ايك ثقافتی مقابلہ اور بعثت كی مناسبت سے ویڈيو كلپ بھی اس عيد كی تقريب كا حصہ ہیں۔
ياد رہے كہ یہ تقريب اوٹاوا میں مقامی وقت كے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے سے ساڑھے سات بجے تك ايرانی ثقافتی مركز كے ہال میں منعقد ہوگی۔
1030676
نظرات بینندگان
captcha