ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق، سورہ مباركہ انشقاق میں پيغمبر اكرم(ص) كے حالات زندگی كے موضوع پر تقرير كے علاوہ ايك ثقافتی مقابلہ اور بعثت كی مناسبت سے ویڈيو كلپ بھی اس عيد كی تقريب كا حصہ ہیں۔
ياد رہے كہ یہ تقريب اوٹاوا میں مقامی وقت كے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے سے ساڑھے سات بجے تك ايرانی ثقافتی مركز كے ہال میں منعقد ہوگی۔
1030676