ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "اليوم السابع" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ یہ تعليمی و تربيتی وركشاپ آئسسكو، حفظ قرآن كريم كی عالمی تنظيم، اور تاجكستان میں اسلامی يونيورسٹی ابوحنيفہ كے تعاون سے دوشنبہ میں منعقد ہورہی ہے۔
اس تعليمی وركشاپ میں حفظ قرآن كريم كے مختلف موضوعات پر بحث و گفتگو ہوگی۔
واضح رہے كہ یہ تعليمی وركشاپ، تعليمی انتظام میں منصوبہ بندی كے ماہر محمد بوسنان بن يوسف كی زير صدارت منعقد ہوگی۔
1031689