فرانس؛ "ماہ رمضان اور پيشہ وارانہ مصروفيت" كے عنوان سے كانفرنس

IQNA

23:12 - June 17, 2012
خبر کا کوڈ: 2348961

فرانس؛ "ماہ رمضان اور پيشہ وارانہ مصروفيت" كے عنوان سے كانفرنس

بين الاقوامی گروپ: فرانس كے شہر "سن ڈنس" میں "ماہ رمضان اور پشیہ وارانہ مصروفيت" كے عنوان سے 28 جون كو كانفرنس منعقد ہورہی ہے۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "ajib" نیٹ ورك كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ كانفرنس فرانس كی مسلم كميونٹی كے زير اہتمام منعقد ہورہی ہے، اس كے انعقاد كا مقصد نہ صرف مختلف شعبوں میں كام كرنے والے مسلمان ملازمين كا پتہ لگايا جاسكے، بلكہ بے روزگار مسلمانوں كے لئے نوكريوں كے مواقع فراہم كرنا بھی ہے۔
اس كانفرنس كے منتظم نے بتايا كہ اس نشست میں مختلف شعبوں میں كام كرنے والے مسلمانوں كے علاوہ دانشور اور علماء بھی شركت كریں گے۔
1031784
نظرات بینندگان
captcha