قرآنی سرگرميوں كا گروپ : ايران كے دارالحكومت تہران میں جاری انتيسویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كرنے والے اميدواروں نے ۲۰ جون كو امام خمينی ﴿رہ﴾ كی سيرت مباركہ سے بيشتر اشنائی حاصل كرنے كے لیے جماران میں امام خمينی ﴿رہ﴾ كے گھر اور امام بارگاہ كا دورہ كيا ہے ۔