ملائيشيا میں بين الاقوامی قرآنی مقابلہ 14 جولائی سے شروع ہوگا

IQNA

ملائيشيا میں بين الاقوامی قرآنی مقابلہ 14 جولائی سے شروع ہوگا

21:31 - June 30, 2012
خبر کا کوڈ: 2357638
بين الاقوامی گروپ:ملائشيا كے شہر كولاالمپوركے ورلڈٹریڈ سنٹر میں قرآنی مقابلے 14 جولائی سے شروع ہونگے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) نے سركاری نيوز ايجنسی (Bernama)سے نقل كيا ہے كہ ان بين الاقوامی مقابلوں میں دنيا كے 80 سے زائد ممالك كے 180 افراد شركت كریںگے یہ مقابلے 55 سال سے مسلسل منعقد ہورہے ہیں ۔
سياحت آرگنائزيشن كے ڈائريكڑ نور عدنان سليمان نے اعلان كيا ہے ان مقابلوں كے دروان جنوب مشرقی ايشيا كے ممالك سے تعلق ركھنے والے افراد ان قرآنی مقابلے میں شركت كيلئے ملائيشيا كا سفركریں گے ۔
1040875
نظرات بینندگان
captcha