ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق بولٹ آرينج نے يكم جولائی كو كہا : 37 سال اس يونيورسٹی كی تاسيس كو ھو گئے ھیں اس لئے الھيات ڈيپارٹمنٹ كی بڑی شدت سے ضرورت محسوس كی جا رھی تھی ۔
انھوں نے كہا : لوگوں كےضرورت اور ہائرايجوكيشن كے پروگرامز میں یہ بات سر فھرست ھے كہ تركی كی تمام يورنيورسٹيز میں الھيات ڈيپارٹمنٹ كا قيام عمل میں لايا جائے ۔
1044331