ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «CPI» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ الجزيرہ نیٹ ورك كی جانب سے ياسر عرفات كی موت زہر كے باعث ہونے پر مبنی رپورٹ پيش كیے جانے كے بعد فلسطين كی منتخب حكومت كے سربراہ اسماعيل ھنیہ كی زير صدارت اجلاس میں ياسر عرفات كی موت كا پتہ چلانے كے لیے ايك تحقيقاتی كمیٹی كی تشكيل ضروری قرار دی گئی ہے ۔
قابل ذكر ہے كہ علما نے ياسر عرفات كے بدن سے نمونے حاصل كرنے كی غرض سے نبش قبر كی اجازت دے دی ہے ۔
1045948